EPAPER
کلرز ٹی وی کے مقبول کامیڈی کوکنگ ریئلیٹی شو ’’لافٹر شیفس سیزن ۳‘‘ کا شاندار اختتام ہوا، جہاں علی گونی اور جنت زبیر نے فاتح کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ علی گونی اور جنت زبیر نے مجموعی طور پر۹۹؍ اسٹارز حاصل کرکے ٹائٹل جیتا۔
July 27, 2026, 6:21 PM IST
کرن جوہر ’’دی ٹریٹرز‘‘ کے ساتھ ایک میزبان کے طور پر دوبارہ لوٹ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنت زبیر، ساحل سلاتھیا، ہرش گجرال، رفتار، آشیش ودیارتھی، مکیش چھابڑا اور دیگر کئی سلیبریٹیز اس شو کا حصہ ہیں۔
September 13, 2024, 5:26 PM IST
الیاناڈی کروز اور رندیپ ہڈا کی ’’تیرا کیا ہوگالَولی‘‘ سنیماگھروں میں انٹرنیشنل ویمنز ڈے پر یعنی ۸؍ مارچ کو ریلیز ہوگی۔
February 28, 2024, 5:31 PM IST
شائقین نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اتنے بورنگ ایپی سوڈ کی منصوبہ بندی کرنے والوں نے آخرکیاسوچ رکھا تھا ؟
January 03, 2022, 1:34 PM IST
