EPAPER
اس کے ذریعہ اپنے پیروکاروں کو ہدایت دی جاتی تھی کہ وہ خود کو اور اپنے بچوں کو بھوکا رکھ کر ہلاک کردیں تاکہ دنیا کے خاتمے سے پہلے جنت میں پہنچ سکیں۔
November 07, 2026, 3:53 PM IST
عالمی درجہ بندی کے مطابق آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح کے لحاظ سے غازی آباد دنیا میں پہلے اور سورت دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ ایشیا اور افریقہ کے شہر تیزی سے شہری پھیلاؤ کے مرکز بن رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق ۲۰۵۰ء تک ڈھاکہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن سکتا ہے، لیکن تیز رفتار شہری ترقی کے ساتھ بنیادی سہولتوں کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے۔
October 19, 2026, 4:32 PM IST
دنیا میں ایک طرف کروڑوں افراد کو پیٹ بھر کھانا اور صحت بخش غذا میسر نہیں، تو دوسری طرف ہر سال خوراک کی بڑی مقدار ضائع کردی جاتی ہے۔ اقوام متحدہ کے اداروں کی جولائی ۲۰۲۶ء کی رپورٹ کے مطابق، ۲۰۲۵ء میں دنیا کی تقریباً ۸ء۷؍ فیصد آبادی، یعنی ۶۴؍ کروڑ ۵۰؍ لاکھ افراد، بھوک کا سامنا کررہے تھے۔ دوسری جانب مجموعی طور پر ۱۰۵؍ کروڑ ٹن خوراک ضائع ہوئی۔
October 17, 2026, 5:22 PM IST
ٹرمپ انتظامیہ کی نمائندہ الہان عمر کی تحقیقات کا مقصد شہریت چھیننے کا کیس بنانا ہے،تفتیش کاروں نے رہائش گاہ سے کئی اشیاء ضبط کیں، جن میں عمر کا سیل فون، نوٹ بکس، ذاتی کمپیوٹر اور پاسپورٹ شامل ہیں۔
October 15, 2026, 7:13 PM IST
