Inquilab Logo Happiest Places to Work

kim jong un

ٹرمپ امسال کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے

وہائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ شمالی کوریا کے پاس ۵۷؍انتہائی طاقتورجوہری ہتھیار ہیں۔

August 21, 2026, 3:26 PM IST

مخالفت کے باوجودشمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ، سیول کی فوج امریکہ اور جاپان سے رابطے میں، خفیہ معلومات کا تبادلہ۔

August 08, 2026, 11:25 AM IST

شمالی کوریا: آئین میں ترمیم، کم جونگ ان کے قتل کی صورت میں جوہری حملہ لازمی

شمالی کوریا نے آئین میں ترمیم کی، جس کے تحت کم جونگ ان کے قتل پر جوہری حملہ لازمی قرار دیا گیا،دو روزہ اجلاس کے بعد یہ نیا قانون شمالی کوریا کی سپریم پیپلز اسمبلی (ایس پی اے) میں منظور ہونے کے بعد آئین میں شامل کر دیا گیا، جہاں کم جونگ اُن نے شرکاء سے خطاب کیا اور اس اقدام کو تاریخی قرار دیا۔

May 10, 2026, 9:41 PM IST

کیرالا الیکشن: اے آئی ویڈیو میں عالمی لیڈر مہم میں شامل، سوشل میڈیا پر دھوم

ایکس پر ایک وائرل اے آئی ویڈیو نے صارفین کو حیران کر دیا ہے، جس میں ڈونالڈ ٹرمپ، کم جونگ اُن اور ولادیمیر پوتن سمیت عالمی لیڈروں کو کیرالہ کی مقامی انتخابی مہم میں دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کی خاص بات اس کی باریک ثقافتی تفصیل ہے، جس نے اسے عام ڈیپ فیکس سے مختلف بنا دیا۔ یہ کلپ نہ صرف مزاحیہ ہے بلکہ اے آئی کے تخلیقی استعمال کی ایک مثال بھی بن گیا ہے، جس نے صارفین کو متاثر کیا اور بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے۔

March 31, 2026, 7:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK