EPAPER
کانگریس دوبارہ برسراقتدار آئی تو پابندی لگائے گی، کرناٹک کےوزیر پرینک کھرگے کاسنسنی خیز اعلان، سنگھ پریوار کی فنڈنگ پر بھی سوال اٹھایا۔
July 01, 2025, 11:52 PM IST
یہ فلم پہلے بی بی سی پر نشر ہونے والی تھی لیکن اس نے ’غیر جانبداری ‘ کا جواز پیش کرکےریلیز سے انکار کردیا، اب معروف صحافی مہدی حسن کا میڈیا ہائوس اسے جاری کریگا
July 01, 2025, 11:49 PM IST
بتایا کہ صابن بنانے والی کمپنی سے آلودگی پھیل رہی ہے۔ وزیر ماحولیات نےاس تعلق سے میٹنگ کے انعقاد کا یقین دلایا
July 02, 2025, 9:56 AM IST
اسکولوں میں ٹیچروں کا غلط طریقے سے تقرر کر کے بدعنوانی کرنے والوں پرملک سے غداری کامقدمہ درج کرنے کا مطالبہ۔ وزیر تعلیم نے ریاستی سطح پر معاملے کی جانچ کرنے کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کا یقین دلایا
July 01, 2025, 11:45 PM IST