Inquilab Logo Happiest Places to Work

kiran rijiju

آج سے پارلیمانی اجلاس، کئی مسائل پر ہنگامہ یقینی

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت ہر موضوع پر بات چیت کیلئے تیارہے ، اپوزیشن اڈانی اورمنی پورکے معاملے پر حکومت کوگھیرے گا۔

November 25, 2024, 12:48 PM IST

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی پارلیمانی قواعد میں ترمیم

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پارلیمانی قواعد میں ترمیم کی ہے جس کے مطابق ایوان زیریں کے رکن پارلیمان حلف لیتے ہوئے اضافی لفظوں یا ریمارکس کااستعمال نہیں کر سکیں گے۔ نئے قواعد کے مطابق لوک سبھا کے رکن پارلیمان کے خلاف کارروائی کی جا سکے گی۔

July 04, 2024, 5:24 PM IST

ارتھ سائنس کی وزارت کا قلم دان میر ا تنزل نہیں ہے، یہ معمول کی تبدیلی ہے

وزارت قانون سے ہٹائے جانے کے ایک دن بعد کرن رجیجو نے جمعہ کو ارتھ سائنس کی وزارت کا چارج سنبھال لیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ کابینہ میں ردوبدل معمول کا عمل ہے اور ایسا نہیں ہے کہ انہیں کسی غلطی کی وجہ سے ہٹایا گیا ہو! انہوں نے کہا کہ یہ وزیر اعظم مودی پر منحصر ہے کہ وہ کس کو کیا ذمہ داری سونپتے ہیں۔

May 20, 2023, 8:28 AM IST

مرکزی کابینہ میں اچانک ردوبدل،کرن رجیجو کو ہٹایا گیا

وزارت قانون سے ہٹا کر ارتھ سائنس کا قلمدان سونپ دیاگیا، پارلیمانی امور کے وزیر ارجن میگھوال کو وزارت قانون کا آزادانہ چارج، مودی کے اچانک فیصلے پر قیاس آرائیاں

May 19, 2023, 10:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK