EPAPER
کپل شرما کی ’’کس کس کو پیار کروں ۲‘‘ محدود اسکرینوں کے باعث باکس آفس پر پوری رفتار حاصل نہ کر سکی، جس کے بعد فلمسازوں نے اسے جنوری ۲۰۲۶ء میں دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
December 27, 2025, 6:54 PM IST
۱۰؍سال قبل پیش کی گئی فلم کا سیکوئل لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کا بنیادی موضوع وہی ہے یعنی کپل شرما ایک ساتھ ۳؍شادیاں کر لیتے ہیں۔
December 13, 2025, 1:01 PM IST
