• Thu, 29 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kunal khemu

کنال کی ’وائب‘ نے اوپننگ ویک اینڈ میں کرینہ کی’دائرہ‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

کرینہ کپور خان اور پرتھوی راج سوکمارن کی ’دائرہ‘ کی ۳؍ دن کی کمائی ۵۰ء۴؍ کروڑ۔ کنال کھیمو کی فلم ’وائب‘ نے ۴۵ء۷؍ کروڑ کا کاروبار کیا۔

September 21, 2026, 2:57 PM IST

وائب: کنال کھیموکی لکھی اور ہدایت کاری والی ایک عمدہ کامیڈی فلم

تفریح کیلئے بنائی گئی فلم میں کوئی سنجیدہ موضوع اختیار نہیں کیا گیا، فلم میں جاسوسی جیسا موضوع ہونے کے باوجود اس کیلئے مزاحیہ انداز اختیار کیا گیا۔

September 19, 2026, 12:20 PM IST

امیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے فلم ’’وائب‘‘ کا نیا ٹیزر پوسٹر جاری کیا

امیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی تھیٹریکل فلم ’’وائب‘‘ کا نیا ٹیزر پوسٹر جاری کر دیا ہے۔ کنال کھیمو کی ہدایت کاری میں بنی یہ ہائی اسٹیکس ایکشن کامیڈی فلم اپنے منفرد کرداروں اور دلچسپ کہانی کے ساتھ شائقین کے درمیان تجسس بڑھا رہی ہے۔

August 21, 2026, 4:17 PM IST

کنال کھیمو کی ’’وائب‘‘ کا اعلان، پریتی زنٹا کی ۸؍ سال بعد پردہ سیمیں پر واپسی

۲۰۲۴ء میں کنال کھیمو نے ’’مڈگاؤں ایکسپریس‘‘ کے ذریعے بطور ہدایت کار شروعات کی تھی، جسے ناقدین اور ناظرین دونوں کی جانب سے مثبت ردعمل ملا تھا۔ اب تقریباً دو سال بعد کنال کھیمو ایک نئی فلم ’’وائب‘‘ کے ساتھ واپسی کر رہے ہیں، جس میں وہ صرف ہدایت کاری ہی نہیں بلکہ اداکاری، تحریر اور پروڈکشن کی ذمہ داریاں بھی سنبھال رہے ہیں۔

May 20, 2026, 5:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK