• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kylian mbappe

لا لیگا: ایمباپے کی ہیٹ ٹرک،ریئل میڈرڈ نے ریئل سوسیداد کو ہرادیا

کیلین ایمباپے کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ریئل میڈرڈ نے لا لیگا ۲۷۔۲۰۲۶ءمیں گزشتہ رات ریئل سوسیداد کو ایک کے مقابلے ۴؍ گول سے شرمناک شکست دے دی۔

August 28, 2026, 12:22 PM IST

ورلڈ کپ میں رونالڈو اور میسی کو بموں سے اڑانے کی دھمکی ملی تھی: لیک کال

۲۰۲۶ء کے فیفا ورلڈ کپ کے دوران لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو، کئی دیگر کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کو ملنے والی سنگین دھمکیوں کی تفصیلات ایک افشا شدہ پولیس ڈوزیئر کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اسپین کے اخبار ’انفارماسیون‘ نے پولیس دستاویز کے حوالے سے بتایا کہ ارجنٹائنا کے کپتان لیونل میسی کو ٹورنامنٹ کے دوران کم از کم ۲؍ سنگین حملوں کی دھمکیاں دی گئیں۔

August 08, 2026, 3:53 PM IST

فیفا کی بہترین ۱۱؍ کھلاڑیوں کی ٹیم میں ووزنہا منتخب

کیپ ورڈے کے ۴۰؍سالہ کھلاڑی گول کیپر کے طور پر شامل، انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو جگہ نہیں ملی،فرانس اور اسپین کے ۳۔۳؍کھلاڑوں کو منتخب کیا گیا۔

July 24, 2026, 9:55 AM IST

فیفا ۲۶ء: اسپین نے خطاب کے ساتھ انفرادی اعزازات پر بھی راج جما لیا

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے اختتام پر اسپین نے نہ صرف عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ انفرادی ایوارڈز میں بھی اپنی برتری ثابت کر دی۔ اسپین کے روڈری کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دے کر گولڈن بال دیا گیا، جبکہ اونائی سیمون نے گولڈن گلوو اور پاؤ کیوبارسی نے بہترین نوجوان کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ دوسری جانب فرانس کے کپتان کیلین ایمباپے نے ۱۰؍ گول کے ساتھ مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔

July 20, 2026, 2:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK