EPAPER
صحافی فرانکوائس گیلارڈو نے ہسپانوی شو ایل شیرینگتو میں بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سعودی کے ولی عہد بارسلونا کے لیے تقریباً ۱۰؍ بلین یورو کی بولی لگانے والے ہیں۔ اس اعداد و شمار کا مقصد نہ صرف کلب کی مالی مدد کرنا ہے بلکہ ادارے پر کم از کم نظریہ میں مکمل کنٹرول حاصل کرنا ہوگا۔
December 15, 2025, 4:58 PM IST
سیلٹا ویگو کے ہاتھوں شکست کے بعد ریئل میڈرڈ کے متعدد کھلاڑیوں کو ریفری کے ساتھ بدسلوکی اور غلط رویّے پر اسپینش فٹبال فیڈریشن کی جانب سے سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
December 11, 2025, 6:04 PM IST
فیران ٹوریس کی شاندار ہیٹ ٹرک، لامین یمل کا پینالٹی گول اور رونی بارڈگژی کی متاثرکن کارکردگی کی بدولت بارسلونا نے سیویل میں ریئل بیٹیس کو ۳۔۵؍ سے شکست دے کر لا لیگا میں اپنی برتری میںچار پوائنٹس تک کا اضا فہ کرلیا ہے۔
December 07, 2025, 8:39 PM IST
دفاعی چیمپئن بارسلونا نے اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے اپنے۱۵؍ویں میچ میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو ہرا کر ۱۲؍ویں کامیابی حاصل کرلی۔پوائنٹس ٹیبل پر بارسلونا کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ بارسلونا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت حریف ایٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم کو۱۔۳؍ گول سے ہرا دیا۔
December 03, 2025, 6:56 PM IST
