EPAPER
عامر خان اپنی فلم ’’ستارے زمیں پر‘‘ کی خصوصی اسکریننگ کیلئے وہ گاؤں جائیں گے جہاں ان کی فلم ’’لگان‘‘ کی شوٹنگ کی گئی تھی۔ گاؤں کے باشندوں نے عامر خان کے فیصلے کا استقبال کیا ہے۔
August 01, 2025, 6:43 PM IST
عامر خان نے زوم کے ساتھ اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ فلمساز اشیتوش گواریگر نے انہیں فلم "سودیش" کی پیشکش کی تھی لیکن انہیں فلم کی اسکرپٹ بورنگ معلوم ہوئی تھی اسی لئے انہوں نے یہ پیشکش قبول نہیں کی تھی۔
June 13, 2025, 5:42 PM IST
ایک حالیہ انٹرویو میں ’’لگان‘‘ میں ’لکھا‘ کا کردار ادا کرنے والے یشپال شرما نے بتایا کہ اس فلم کی کامیابی کے متعلق فلم کے نغمہ نگار جاوید اختر، موسیقار اے آر رحمان اور انڈسٹری کے تجربہ کار اور باصلاحیت فنکار بھی پُریقین نہیں تھے۔ شاہ رخ خان اور رتیک روشن کے بعد ابتداء میں عامر خان نے بھی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔
August 24, 2024, 9:50 PM IST
اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی اچانک موت کے بعد پولیس تفتیش کا مرکز بنی اداکارہ ریا چکربورتی نے حال ہی میں نئے شو ’’چیپٹر ۲‘‘ کا آغاز کیا ہے۔ اس شو کے دوسرے ایپی سوڈ کے پرومو میں عامر خان نظر آئے جو اپنی فلمی اور ذاتی زندگی کے تجربات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
August 19, 2024, 8:11 PM IST