• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

lakshya

لکشیا سین، پی وی سندھو، انمول کھرَب اور انّتی ہڈا کوارٹر فائنل میں

جرمنی میں جاری ہائیلو اوپن ۲۰۲۶ء بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں لکشیا سین نے آل انڈین مقابلے میں کرن جارج کو شکست دے کر مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

October 30, 2026, 5:59 PM IST

پی وی سندھو اور لکشیا سین ہائیلو اوپن کے دوسرے دور میں

اسٹار کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیا سین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہائیلو اوپن ۲۰۲۶ء بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں جگہ بنا لی ہے۔ کرن جارج، اُنّتی ہڈا اور ایش رانی بروا نے بھی اپنے اپنے مقابلے جیت لیے۔

October 29, 2026, 3:51 PM IST

پی وی سندھو اور لکشیا سین ہائلو اوپن میں ہندوستانی چیلنج کی قیادت کریں گے

گزشتہ ہفتے فرانس میں رنر اپ رہنے کے بعد اسٹار خاتون کھلاڑی پی وی سندھو منگل سے جرمنی میں شروع ہونے والے ہائلو اوپن ۲۰۲۶ء بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں لکشیا سین کے ساتھ ہندوستانی چیلنج کی قیادت کریں گی۔

October 26, 2026, 6:13 PM IST

اشوک پنڈت نے ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے بعد جیکی شراف کا ردعمل بتایا

ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ان کے والد جیکی شراف نے حکومتی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ فلمساز اشوک پنڈت کے مطابق ملزمین کی گرفتاری اور حکام کے فوری رابطے سے خاندان کا اعتماد بحال ہوا، جبکہ ٹائیگر شراف بھی شوٹنگ پر واپس آگئے۔

October 24, 2026, 1:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK