EPAPER
بائیں بازو کے صارفین کے ذریعے متنازع موضوعات پر گروک سے سوال پوچھنے اور اے آئی چیٹ بوٹ کے حقائق پر مبنی جوابات سے دائیں بازو کے حامی چراغ پا ہیں۔
March 17, 2025, 10:00 PM IST
لالو پرساد یادو کے دورِ اقتدار پر ’’جنگل راج‘‘ کی تہمت لگائی جاتی ہے۔ اس جنگل راج کی خاص بات یہ ہے کہ جب نتیش کمار آر جے ڈی کے ساتھ اتحاد کرکے مہا گٹھ بندھن بناتے ہیں اور زوروشور سے انتخابی مہم چلاتے ہیں تب لالو کے دور کو ایک بار بھی جنگل راج نہیں کہتے مگر جیسے ہی این ڈی اے کا حصہ بن جاتے ہیں ، بہار کا جنگل راج اُنہیں اچانک یاد آجاتا ہے۔
March 11, 2025, 1:37 PM IST
راشٹر یہ ایل جی پی کے مہا گٹھ بندھن میں شامل ہونے کی امید، لا لو کے مطابق ۲۰۲۵ء میں بہار کی سیاسی سمت بدل جائے گی۔
January 16, 2025, 10:48 AM IST
لالو پرساد یادو نے کہا کہ شہاب الدین مرحوم کا کنبہ ہم سے کبھی دور نہیں تھا۔
October 28, 2024, 10:20 AM IST