• Wed, 29 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

lata mangeshkar

لتا منگیشکر کے یوم پیدائش پر فرحان اختر کا مداحوں کو تحفہ

۱۲۰؍بہادر فلم کا ٹیزر جاری کیا۔ ٹیزر میں لتا منگیشکر کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ فرحان اختر نے اتوار کو لتا منگیشکر کے یوم پیدائش پر مداحوں کو تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی آنے والی فلم۱۲۰؍ بہادر کا دوسرا ٹیزر جاری کیا ہے، جس کے پس منظر میں لتا منگیشکر کا مشہور حب الوطنی کا گانا `اے میرے وطن کے لوگوں چل رہا ہے۔

September 28, 2025, 7:51 PM IST

لتا منگیشکرکے گیت آج بھی مداحوں کی زبان پر رہتے ہیں

لتامنگیشکر ہندوستان کی سب سے مقبول اور قابل احترام گلوکارہ تھیں، جن کا۶؍ دہائیوں پر محیط کریئرکامیابیوں سے بھرا ہوا تھا۔

September 28, 2025, 10:21 AM IST

لتا منگیشکر کی آواز کی کھنک آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے

سروں کی ملکہ قرار دی جانے والی گلوکارہ کے گائے ہوئے گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں۔ ۲۸؍ستمبر۱۹۲۹ءکو مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہونے والی سریلی گلوکار نے ۶؍ سے زائد دہائیوں پر محیط کریئر کا آغاز ۱۹۴۲ءمیں مراٹھی فلم’کتی ہسال‘ کیلئے گانا گا کرکیا۔

February 07, 2025, 11:57 AM IST

دبئی: کنسرٹ میں آشا بھوسلے نے کرن اوجلا کا نغمہ ’’توبہ توبہ‘‘ گایا

دبئی کے کنسرٹ میں ۹۱؍ سالہ گلوکارہ آشا بھوسلے نے کرن اوجلا کا نغمہ ’’توبہ توبہ‘‘ پیش کیا۔یہ نغمہ کرن اوجلانے لکھا ہے جبکہ اس کے گلوکار اور موسیقار بھی وہی ہیں۔

December 30, 2024, 6:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK