EPAPER
چین کی ملٹی نیشنل کمپنی ’لینوو‘نے اپنا مڑنے والا انوکھا لیپ ٹاپ ’تھِنک پیڈ ایکس ون فولڈ‘ دستیاب کرانے کا اعلان کیا ہے
October 01, 2020, 12:16 PM IST
چین کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ’لینوو‘ نے اپنی نوعیت کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے۔کمپنی کادعویٰ ہے کہ اس کا یہ نیا لیپ ٹاپ دنیا کا پہلا فولڈیبل یعنی کہ مڑنے والا لیپ ٹاپ ہے۔ اس کا نام ’تھنک پیڈ ایکس ون فولڈ‘ ہے۔
January 14, 2020, 3:01 PM IST