• Mon, 03 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

lic india

امریکی سرمایہ کاروں کے پاس اڈانی گروپ میں بڑا حصہ ہے

اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں امریکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری تیزی سے بڑھی ہے۔ امریکی انشورنس فرموں نے اس گروپ میں سب سے زیادہ سرمایہ لگایا ہے جبکہ سنگاپور کے ڈی بی ایس بینک، جرمنی کے ڈی زیڈ بینک اور ہالینڈ کے ربو بینک نے بھی اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔

October 27, 2025, 9:07 PM IST

ایل آئی سی کو کوئی خط نہیں لکھا گیا، سرکاری کال کی رپورٹ غلط

ایل آئی سی نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے اڈانی گروپ میں ۹ء۳؍ بلین ڈالر (تقریباً ۳۲؍ہزار کروڑ روپے) کی سرمایہ کاری کی ہدایت کی تھی۔

October 26, 2025, 7:44 PM IST

مودی حکومت نے اڈانی گروپ کو بچانے کیلئے ایل آئی سی سے کروڑوں ڈالر نکالے

واشنگٹن پوسٹ کی تازہ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ مودی حکومت نے قرض میں ڈوبے ہوئے گوتم اڈانی گروپ کو مالی مدد فراہم کرنے کیلئے سرکاری لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) سے ۹ء۳؍ بلین ڈالر کی خاموش سرمایہ کاری کی۔ رپورٹ کے منظر عام پر آتے ہی ایک بار پھر مودی اور اڈانی کے تعلقات پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ دریں اثناء، ہندوستانیوں کی رقم کے ’’بے دریغ‘‘ استعمال پر ماہرین نے تشویش ظاہر کی ہے۔

October 25, 2025, 5:59 PM IST

ایل آئی سی کے سہ ماہی نتائج ظاہر، ڈِیویڈنڈ دینے کا اعلان،شیئر کی قیمت میں اچھال

ملک کی سب سے بڑی بیمہ کمپنی ایل آئی سی نے اپنے چوتھے سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

May 26, 2023, 11:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK