• Mon, 09 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

lionel messi

میسی نے تاریخ رقم کردی، مسلسل دو سیزن گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ارجنٹائنا کے عظیم فٹبالر اور انٹر میامی کے کپتان لیونل میسی نے امریکی فٹبال لیگ ’میجر لیگ سوکر‘ (MLS) میں ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ وہ لیگ کی تاریخ میں مسلسل دو سیزن گولڈن بوٹ کا خطاب جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

November 08, 2026, 3:30 PM IST

رونالڈو کے ریٹائرمنٹ کے اعلان نے ۲۴؍ گھنٹوں میں میسی سے زیادہ توجہ حاصل کرلی

رونالڈو کے اعلان کی ویڈیو نے ابتدائی ۲۴؍ گھنٹوں کے اندر ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی الوداعی پوسٹ کے مقابلے میں زیادہ لائکس، تبصرے اور شیئرز حاصل کیے ہیں۔ اس طرح فٹبال کے ان دونوں عظیم کھلاڑیوں کے درمیان میدان سے باہر سوشل میڈیا کی مقبولیت کا مقابلہ بھی ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔

November 06, 2026, 5:41 PM IST

میسی مسلسل دوسری مرتبہ ایم ایل ایس گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بننے کے قریب

ارجنٹائنا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور انٹر میامی کے کپتان لیونل میسی ایک مرتبہ پھر امریکی فٹبال لیگ (ایم ایل ایس) میں تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وہ مسلسل دوسرے سال ایم ایل ایس گولڈن بوٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن سکتے ہیں۔

November 02, 2026, 9:57 PM IST

کرسٹیانو رونالڈو کی کریئر آمدنی ۲؍ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

پرتگال کے کپتان رونالڈو پہلے فعال کھلاڑی بن گئے ہیں جن کی کیریئر آمدنی اس تاریخی حد سے آگے نکل گئی ہے۔ ان کی مجموعی آمدنی کا تخمینہ تقریباً۰۹ء۲؍ ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جبکہ ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی کی کریئر آمدنی تقریباً۸۷ء۱؍ ارب ڈالر ہے۔

October 26, 2026, 5:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK