EPAPER
امریکہ میں نوجوانوں کا ایک گروپ اب بھی کورونا دور کی تنہائی میں گزارا کررہا ہے،اور وہ روز مرہ زندگی میں کسی سے بھی نہیں ملتے۔
August 19, 2026, 12:19 PM IST
فلم انڈسٹری میں بہت سے اداکار آئے جنہوں نے اپنی اداکاری سے شہرت حاصل کی، لیکن چند ہی ایسے فنکارہیں جو اپنی فلموں سے زیادہ اپنے کردار، انسان دوستی اور سماجی خدمات کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔
July 30, 2026, 11:09 AM IST
حکومت کی جانب سے وضاحت کی جارہی ہے کہ لاک ڈاؤن نہیں لگے گا مگر گزشتہ لاک ڈاؤن اور اس کے سبب پیدا شدہ حالات میں ناقابل بیان دشواریوں کے سبب شہریوں میںمسلسل خوف ہے،بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی وطن روانہ ہورہے ہیں،اپنوں کے درمیان پہنچنے کے لئے بے قراری، ٹکٹ کے لئے بھی مسئلہ۔
March 29, 2026, 11:24 AM IST
مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، کرن رجیجو اور ہردیپ سنگھ پوری نے بالکل واضح طور پر کہا کہ حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
March 28, 2026, 9:26 AM IST
