• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ludhiana

دھیریندر شاستری کے متنازع بیان پر لدھیانہ کے شاہی امام کا معافی کا مطالبہ

باگیشور دھام کے سربراہ دھیریندر شاستری نے لدھیانہ میں جاری ایک ہندو مذہبی اجتماع میں تبدیلئی مذہب اور سلام کے مخالف متنازع بیان دیئے ۔ جس پر شاہی امام مولانا عثمان رحمانی لدھیانوی ثانی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر قانونی کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔

October 01, 2026, 10:29 AM IST

لدھیانہ: پنجاب میں صنعت، تاریخ، ثقافت اور سیاحت کا دلکش سنگم

صنعتی شہر کے طور پر مشہور اس شہر میںکئی تاریخی،ثقافتی اور سیاحتی مقامات بھی موجود ہیں۔

June 17, 2026, 10:48 AM IST

حکومت نے وائرل ”کاکروچ جنتا پارٹی“ کی ویب سائٹ بلاک کردی، انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

دیپکے نے وضاحت کی کہ کاکروچ جنتا پارٹی نے ملک کے مختلف حصوں میں نوجوانوں سے باضابطہ طور پر احتجاج کرنے کی اپیل نہیں کی ہے۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت پوری تحریک کو بدنام کرنے کیلئے کسی ایک ناخوشگوار واقعے کا انتظار کر رہی ہے۔ انہوں نے ”تمام کاکروچوں سے پرامن اور محتاط رہنے کی درخواست“ کی ہے۔

May 23, 2026, 7:08 PM IST

یونیورسٹی میں سحری افطار کی سہولت کا مطالبہ کرنےوالے کشمیری طلبہ کے ساتھ بدسلوکی

اس معاملے نے جلد ہی سیاسی توجہ حاصل کرلی۔ جموں و کشمیر کی لیڈر التجا مفتی نے پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان سے مداخلت کی اپیل کی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا کشمیری مسلم طلبہ کو بنیادی مذہبی سہولیات مانگنے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

February 26, 2026, 3:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK