• Fri, 25 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

luis suarez

انٹر میامی کی ریکارڈ فتح میں میسی نے ۴؍ گول داغے

اسٹار فٹبال کھلاڑی لیونل میسی نے ۴؍ گول کرکے انٹر میامی کو ہفتہ کو میزبان ٹیم سی ایف مونٹریال کے خلاف ریکارڈ ۱۔۷؍سے فتح دلائی۔ یہ میامی کی جانب سے ایک میچ میں کیے گئے سب سے زیادہ گول ہیں۔

August 30, 2026, 3:23 PM IST

ایم ایل ایس: انٹر میامی اور فلاڈیلفیا یونین کا میچ ۲۔۲؍گول پرختم

میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس) کے ریگولر سیزن ایکشن میں، انٹر میامی سی ایف اور فلاڈیلفیا یونین نے سبارو پارک میں کھیلا، جو ۲۔۲؍گول سے برابر رہا۔ میامی کی جانب سے کپتان لیونل میسی اور ڈینیئل پنٹر نے گول کئے۔

August 20, 2026, 7:02 PM IST

میسی کی ممبئی آمد، ورلی سی لنک کو سجایا گیا، لوکل ٹرینوں میں شائقین کی بھیڑ

فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کی ممبئی میں آمد ہو چکی ہے، ان کے استقبال کیلئے ورلی سی لنک کو ان کی تصویر سے سجایا گیا ہے، میسی کے مداح ان کے نام اور تصویر کی ٹی شرٹ پہن کر بڑی تعداد میں وانکھیڈے اسٹیڈیم پہنچ رہے ہیں، ممبئی میں میسی ایک نمائشی میچ کھیلیں گے اور مہادیو پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

December 14, 2025, 5:06 PM IST

لیونل میسی انجری سے واپسی کے بعد چمکے

انٹر میامی کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ میسی انجری کے باعث آخری دو میچ نہیں کھیل سکے تھے لیکن انہوں نے اس میچ کے ساتھ واپسی کی۔ میسی لیگ کپ کے میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

August 18, 2025, 9:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK