Inquilab Logo Happiest Places to Work

madhur bhandarkar

مدھر بھنڈارکر کی اگلی فلم ’’دی وائیوز‘‘ کا اعلان، بالی ووڈکی حقیقت دکھائیں گے

فلمساز مدھر بھنڈارکر کی اگلی فلم ’’دی وائیوز‘ ‘ بالی ووڈ کی لگژری دنیا پر مبنی ہوگی جس میں بالی ووڈ کی حقیقت دکھائی جائے گی۔اس فلم میں سونالی کلکرنی، مونی رائے، راگینا کیسینڈر، راہل بھٹ، سوربھ سچدیو، ارجن باجوا اور فریڈی دارووالا کلیدی کردار نبھائیں گے۔

July 09, 2025, 3:00 PM IST

مدھربھنڈارکر کی فلم’انڈیا لاک ڈاؤن‘ کا ٹریلر ریلیز

:بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی آئندہ فلم’انڈیا لاک ڈاؤن’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔یہ فلم ۲؍دسمبر کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم جی۔۵؍پر ریلیز ہوگی

November 20, 2022, 10:55 AM IST

اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی مدھر بھنڈارکر کی انڈیا لاک ڈاؤن

میکرس نے لاک ڈاؤن کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے فلم کا نیا پوسٹر بھی جاری کردیا ہے

November 05, 2022, 1:05 PM IST

تمنا بھاٹیہ مدھر بھنڈارکرکے دفترپہنچیں

جنوبی ہند اور بالی ووڈ کی فلمیں کرچکی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو حال ہی میں فلمساز اور ہدایتکار مدھر بھنڈارکر کے دفتر کے باہر دیکھا گیا تھا۔

February 14, 2022, 1:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK