EPAPER
عوامی سطح پر کشیدگی اور سخت سیکوریٹی کے بیچ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد۔
November 29, 2026, 9:57 AM IST
سپریم کورٹ نے تمل ناڈو حکومت کی سرزنش کی ۔ درگاہ کے قریب پہاڑ پر دیا روشن نہ کرنے کے مندر انتظامیہ کے فیصلہ پر ناراضگی ظاہر کی، جسٹس اروند کمار کی بنچ نے آرٹیکل ۱۴۲؍ کے تحت خصوصی اختیارات کا استعمال کرکے ۲۸؍نومبر کو سبھی عقیدتمندوں کو دیا روشن کرنے کی اجازت دی۔
November 28, 2026, 12:14 PM IST
تمل سنیما کے دو بڑے سپر اسٹارز کمل ہاسن اور رجنی کانت کے نئے فلمی منصوبے ان دنوں موضوعِ بحث ہیں، وہیں کمل ہاسن کی آنے والی فلم نے اپنے نام اور موضوع کے باعث مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
November 07, 2026, 12:37 PM IST
مدراس ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ کسی بچے کو محض اس وجہ سے ہندوستانی شہریت سے محروم نہیں کیا جاسکتا کہ اس کے با پ نے برطانوی شہریت حاصل کرلی، علاقائی پاسپورٹ افسر کو لڑکے کی پاسپورٹ تجدید کی درخواست پر غور کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے، عدالت نے مشاہدہ کیا کہ نابالغ پیدائش سے ہندوستانی شہری بن گیا تھا کیونکہ متعلقہ وقت پر اس کے دونوں والدین ہندوستانی شہری تھے۔
October 22, 2026, 8:29 PM IST
