Inquilab Logo

makkah

’’عازم سے دورانِ حج یاد آنے پر صرف دعا کرنے کی درخواست کی جاتی ہے‘‘

مدنپورہ کے۵۶؍سالہ الیکٹریکل انجینئرشیخ پرویز گزشتہ ۱۵؍سال سےعازمین کی مفت رہنمائی کررہےہیں۔

May 14, 2024, 6:32 AM IST

سفر حج: تیاری کا ایک مختصر خاکہ جو یقیناً کارآمد ثابت ہوگا!

یاد رہے، یہ کوئی عام سفر نہیں بلکہ یہ اس سرزمین کا سفر ہے جو امّ القریٰ ہے اور جہاں بیت اللہ ہے، اس لئے اس کی تیاری بھی اس کے شایانِ شان ہونی چاہئے۔

May 10, 2024, 3:58 PM IST

حج زندگی کا ماحصل ہے!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’جس نے حج کیا اور فحش کلامی نہ کی اور فسق نہ کیا تو وہ (گناہوں سے پاک ہو کر) ایسا لوٹاجیسے اس دن کہ ماں کے پیٹ سے پید اہواتھا۔

May 10, 2024, 3:39 PM IST

حج ۲۰۲۴ء: دہلی سے حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کیلئے روانہ

سری نگر سے حاجیوں کا پہلا قافلہ آج دہلی کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے حج کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن کے مطابق امسال دہلی سے ۱۶؍ ہزار ۵۰۰؍ سے زائد افراد نے حج کیلئے رجسٹر کیا ہے۔ ممبئی سے پہلا قافلہ ۲۶؍ مئی کو روانہ ہوگا۔

May 09, 2024, 5:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK