EPAPER
میونسپل دستے نے صبح کے وقت کارروائی کرتے ہوئےسبزی فروشوں کے ذریعے بنایا گیا شیڈ توڑ دیا۔ روڈ پر سامان نہ رکھنےاور بیریکیڈ کے اندرہی کاروبار کرنے کی سختی سے ہدایت
February 11, 2026, 9:52 AM IST
۱۰۰؍ سے زائد جھوپڑوں کو توڑدیا گیا۔ پیشگی نوٹس یا اطلاع نہ دینے کا الزام ۔ ڈپٹی کلکٹر کی جانب چند جگہوں پرنوٹس چسپاں کئے جانےاورزمین پرریزرویشن کا دعویٰ کیا گیا
November 13, 2025, 8:27 AM IST
چال نمبر ۷؍تا ۱۴؍کا معاملہ، گندہ پانی راستے پر بہنے سے نمازیوں کو مزیددشواری ،سابق کارپوریٹروں نے پریشانی کا اعتراف کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے کام دوبارہ شروع کئے جانے کی یقین دہانی کے ساتھ کئی اوردعوے بھی کئے
September 28, 2025, 7:45 AM IST
گیٹ نمبر ۶؍پر بریج کا کام جاری،مزید ۸؍ماہ سے زائد وقت تک ٹریفک جام سے نجات ملنے کی امید نہیں،مالونی سے باہر جانے کیلئے متبادل راستہ نہ ہونا جام کی سب سے بڑی وجہ
September 14, 2025, 7:10 AM IST
