EPAPER
ملیالم سنیما کے معروف اداکار ممّوٹی ایک بار پھر خبروں میں ہیں، لیکن اس مرتبہ وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ نیشنل فلم ایوارڈز کے لیے گجرات پہنچنے پر ان کے روایتی استقبال کا ایک ویڈیو کلپ ہے۔ ممّوٹی کو گجرات میں روایتی انداز میں خوش آمدید کہا گیا، جس دوران ان کے ماتھے پر تلک لگایا گیا۔
September 27, 2026, 7:15 PM IST
ملیالم سنیما کے معروف اداکار مموٹی تقریباً پانچ دہائیوں بعد اپنے سابق لا کالج واپس پہنچے، جہاں انہوں نے اپنے پرانے ہم جماعتوں اور دوستوں سے ملاقات کی۔ اداکار کی اس جذباتی اور یادگار ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
September 22, 2026, 8:50 PM IST
حکومت ہند نے ۷۲؍ ویں قومی فلم ایوارڈز کا اعلان کر دیا، جن میں ۲۰۲۴ء میں سینسر بورڈ سے منظور ہونے والی فلموں اور فنکاروں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ یامی گوتم نے فلم ’’آرٹیکل ۳۷۰‘‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا قومی ایوارڈ اپنے نام کیا جبکہ کارتک آرین (چندو چیمپئن) اور مموٹی (برمایوگم) مشترکہ طور پر بہترین اداکار قرار پائے۔
July 18, 2026, 7:48 PM IST
قومی ایوارڈ یافتہ اداکار نصیرالدین شاہ ۲۶؍ برس بعد تمل سنیما میں واپسی کر رہے ہیں۔ وہ دھنش اور مموٹی کی بڑے بجٹ کی ایکشن فلم OM: Chapter 1 – Uthiram (The Blood Oath) کا حصہ بن گئے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسرز نے ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ۱۶؍ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔
July 09, 2026, 6:53 PM IST
