انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر یونائٹیڈ نے ناروچ سٹی کو ۲؍ کے مقابلے ۳؍گول سے شکست دی۔ آرسنل کی شکست سے یونائٹیڈ کوٹیبل پر فائدہ ہوا
کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم نے پورے ۳؍پوائنٹس حاصل کئے۔ ٹوٹنہم کیلئے واحد گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی پر کیا
دونوں مضبوط فٹبال کلب ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر کرنے کے متمنی۔ یونائٹیڈ کو ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے اچھی کارکردگی کی امید۔ٹوٹنہم بھی فارم میں
انتھونی ایلنگا کے ذریعے کھیل کے ۸۰؍ویں منٹ میں کئے جانے والے گول کی مدد سے مانچسٹر یونائٹیڈ نے چمپئن لیگ کے پری کوارٹر فائنل میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو ایک ایک سے برابری پر روک دیا۔