EPAPER
منی پور میں خانہ جنگی بھڑکنے کے ۲۸؍ ماہ بعد وزیراعظم نریندر مودی کو اس شمال مشرقی ریاست کا دورہ کرنے کا خیال آیا۔ اپنے طوفانی دورہ میں انہوں نے تقریر بھی کی اور ترقیاتی پروجیکٹس کا اعلان بھی کیا لیکن نہ تو نسلی متحاربین کی دشمنی ختم کرانے کیلئے کوئی سرکاری لائحہ عمل پیش کیا اور نہ ہی صوبے میں امن اور قانون کی حکمرانی کو پائیدار بنانے کا کوئی قابل عمل روڈ میپ۔
September 17, 2025, 1:49 PM IST
تشدد زدہ ریاست میں۷؍ ہزار کروڑ روپے سے زائد کے منصوبوں کاآغاز، ہر موڑ پر ریاست کے عوام کےساتھ رہنے کا وعدہ بھی کیا
September 14, 2025, 6:15 AM IST
کوکی-زو کونسل نے مودی کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ”تاریخی اور نایاب موقع“ قرار دیا جبکہ متاثرین نے اسے علامتی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
September 11, 2025, 5:32 PM IST
کانگریس نے اس انتہائی مختصر دورہ کو ریاست کے عوام کی توہین قراردیا جو ’’۲۹؍ مہینوں سے وزیراعظم کا انتظار کررہے ہیں۔‘‘
September 08, 2025, 8:35 AM IST