Inquilab Logo Happiest Places to Work

manish sisodia

’آپ‘ سے اختلاف کے بعد راگھو چڈھا کے سیاسی مستقبل پر قیاس آرائیوں کا بازار گرم

کیا کریں گے: عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دیں گے یا اختلاف دور کرنے کی کوشش کریں گے؟ بی جے پی کا ہاتھ تھامیں گے یا اپنی انفرادی عوامی شناخت بنائیں گے؟

April 05, 2026, 11:53 AM IST

شراب گھوٹالہ کیس :کیجریوال اور سیسودیا پھر مشکل میں، ہائیکورٹ نےجواب مانگا

راؤز ایوینیو کورٹ کے فیصلے کے خلاف سی بی آئی کی ہائی کورٹ میںعرضی پرسماعت، تفتیشی ایجنسی کا نچلی عدالت پر شواہد کو نظر انداز کرنے کا الزام۔

March 10, 2026, 10:23 AM IST

دہلی شراب پالیسی کیس میں اروند کیجریوال اورمنیش سسودیا سمیت تمام ملزمان بری

دہلی کی ایک عدالت نے شراب ایکسائز پالیسی کیس میں سی بی آئی کی جانب سے نامزد تمام ملزمان، بشمول اروند کیجریوال اورمنیش سسودیا کو بری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پالیسی میں کسی وسیع سازش یا مجرمانہ نیت کے شواہد موجود نہیں تھے اور چارج شیٹ میں کئی قانونی نقائص پائے گئے۔

February 27, 2026, 3:03 PM IST

دہلی شراب پالیسی معاملہ: اروند کیجریوال پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ، ای ڈی کو منظوری

وزارت داخلہ نے شراب گھوٹالے سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور منیش سسوڈیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی ای ڈی کو اجازت دی ہے۔

January 15, 2025, 3:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK