EPAPER
کسان اور واٹر آرمی کے لیڈر پرفل کدم نے حکومت سے ممبئی -پونے مسنگ لنک کی طرز پر واٹر لنک پروجیکٹ تیار کرنے کا مطالبہ کیا۔
October 05, 2026, 12:08 PM IST
مہاراشٹر میں خشک سالی سے متاثرکسان اپنے پیاسے جانور بیچنے پر مجبور ہو رہے ہیں، جبکہ پانی کے ٹینکر صرف انسانوں کے لیے آتے ہیں،تاہم کسانوں نے مویشیوں کی پناہ گاہیں قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
October 02, 2026, 6:25 PM IST
بیڑ میں سب سے زیادہ ۱۴۹؍ واقعات ہوئے۔اورنگ آباد دوسرے نمبر پر۔ گزشتہ سال شدید بارش اور امسال خشک سالی سے کسان مالی بحران کا شکار۔ خودکشی کے۲۲۶؍ معاملات میں اہل خانہ اب بھی امداد کے فیصلے کے منتظر۔
September 28, 2026, 12:23 PM IST
یکم جون سے۲۰؍ ستمبر تک ریاست میں اوسط سے۱۷؍ فیصد کم بارش ہوئی ہے۔ مراٹھواڑہ کے۹۲۹؍ آبی منصوبوں میں صرف۵۶ء۱۹؍ فیصد قابلِ استعمال پانی باقی بچاہے۔
September 22, 2026, 12:33 PM IST
