EPAPER
عرفان انجینئر نے کہا کہ تمام مذاہب ہمدردی، سچائی اور انسانیت کی خدمت جیسے مشترکہ اقدار کا پیغام دیتے ہیں اور ان اقدار کو ہندوستان میں نفرت اور دوریوں کو مٹانے نیز سماجی تانے بانے کوبہتر بنانے میں استعمال کرنا چاہئے۔
May 01, 2026, 9:59 AM IST
سی ایس ایم ٹی تا پنویل۱۴؍ اے سی خدمات کا اضافہ۔ ویسٹرن ریلوے میں۱۲؍ اے سی کے ساتھ ۱۵؍ڈبوں کی ۱۷؍سروسیز کا اضافہ ۔ پہلی مرتبہ دہانور وڈ سیکشن پر ۱۵؍ڈبے کی ٹرینیں شروع کی جارہی ہیں۔
May 01, 2026, 9:33 AM IST
عید، باسی، تیواسی تینوں دن مسلمان خوشیوں سے سرشار رہتے ہیں۔ ایک دوسرے سے مل کر عید کی مبارکباد پیش کرکے انہیں مسرت کا احساس ہوتا ہے۔ اس سال بھی عید کے موقع ایک دوسرے سے ملنے ملانے کا سلسلہ جاری رہا۔ باسی عید کو خواتین فیملی سمیت اپنے میکے جاتی ہیں۔ عید کے تیسرے اپنوں کیلئے مختص کیجئے۔
March 23, 2026, 3:29 PM IST
زائد از ۶؍ دہائیوں تک جمعیۃ علمائے ہند سے وابستہ رہنے اور قوم کی خدمت میں مصروف رہنےوالے جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی نےاتوار کی صبح ساڑھے ۱۰؍ بجے ۸۹؍ سال کی عمر میں بائیکلہ کے مسینا اسپتال میں مختصر علالت کے بعد آخری سانس لی۔
August 21, 2023, 10:52 AM IST
