EPAPER
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صحافی ندھی رازدان سے شادی کا اعلان کردیا، سوشل میڈیا پر مشترکہ تصویر شیئر کرتے ہوئے نئے سفر کے آغاز کی اطلاع دی۔ یہ شادی پہلی اہلیہ پائل عبداللہ سے طلاق کے تقریباً تین ماہ بعد ہوئی ہے۔
October 31, 2026, 5:04 PM IST
اتر پردیش کے تاجر ونئے اگروال نے بہن نہ ہونے کی کمی کو پورا کرنے کا ایک منفرد راستہ نکالا۔ انہوں نےغریب خاندانوں کی ۱۰۱؍ ہندو اور مسلم لڑکیوں کو اپنی بہن بنا کر ان کی شادیاں پوری شان و شوکت کے ساتھ کروائیں۔
October 28, 2026, 11:08 AM IST
امریکی کانگریس ویمن الہان عمر نے اپنے بھائی سے مبینہ شادی کے الزام پر خاموشی توڑ ی، جس کے بعد ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ واقعی اچھا جواب ہے، جبکہ عمر نے اپنی مالی حالت پر بھی بات کی اور ڈی این اے شواہد حاصل کیے جانے کے علم سے انکار کیا۔
October 22, 2026, 6:24 PM IST
ہندوستانی فلمی دنیا اور کرکٹ حلقوں میں معروف موسیقار انیرودھ روی چندر اور سن رائزرز حیدرآباد کی چیف ایگزیکٹیو کاویا مارن کی شادی کی خبریں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ دونوں کے شادی کے استقبالیہ کی تاریخ سامنے آ گئی ہے اور یہ تقریب ۲۱؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو چنئی میں منعقد ہوگی۔
October 18, 2026, 6:06 PM IST
