Inquilab Logo Happiest Places to Work

maruti suzuki

ماروتی سوزوکی نے فرونکس کی فروخت کا ریکارڈ قائم کیا

کمپنی نے ۳۸؍ ماہ میں ۲؍ لاکھ فرونکس برآمد کرکے ایس یو وی زمرے میں یہ ریکارڈ بنایا، کوئی بھی ایس یو وی اتنی زیادہ ایکسپورٹ نہیں ہوئی ہے۔

August 19, 2026, 12:30 PM IST

ماروتی، ٹاٹا اورمہندرا کے ای ۲۰؍ پیٹرول پر خدشات سامنے آئے،ای میلز نے رازکھولا

ہندوستانمیں ای ۲۰؍ پیٹرول کو لے کر جاری تنازع کے درمیان بڑی آٹو کمپنیوں ماروتی سوزوکی، ٹاٹا موٹرز اور مہندرا اینڈ مہندرا کی اندرونی ای میلز سامنے آئی ہیں۔ ان ای میلز سے ظاہر ہوتا ہے کہ کمپنیاں عوامی سطح پر ای ۲۰؍پیٹرول کی حمایت کر رہی تھیں۔

August 13, 2026, 3:12 PM IST

مہنگائی کے باوجود ملک میں کاروں کی فروخت  ۳۳؍ فیصد بڑھی

ایندھن اور گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائے جانے کے باوجود ۴ء۷؍ لاکھ کاریں خریدی گئیں، ماروتی کی سی این جی گاڑیوں کی فروخت ۵۰؍ فیصدبڑھ گئی۔

August 04, 2026, 11:03 AM IST

امیزون کے ملازمین کی برطرفیاں پھر شروع، اے جی آئی ٹیم میں متعدد عہدے ختم

بی ایس ای کا سینسیکس۳۶۴؍ پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔ بازارمیں فروخت کا دباؤ برقراررہا۔

July 24, 2026, 10:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK