EPAPER
کرکٹر وِراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی ورنداون میں پریمانند مہاراج سے ملاقات کے ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متعدد صارفین نے جاری طلبہ احتجاج پر ان کی خاموشی پر سوال اٹھائے، جبکہ بعض نے ان کے روحانی دورے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کسی عوامی شخصیت پر ہر معاملے پر بیان دینے کی ذمہ داری عائد نہیں کی جا سکتی۔ خبر لکھے جانے تک وِراٹ کوہلی یا انوشکا شرما نے اس تنقید پر کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا تھا۔
July 23, 2026, 2:36 PM IST
ایف ڈی اے کےاے آئی پورٹل کے آغاز کے بعد سے فوڈ سیفٹی سے متعلق ریاست بھر سےشکایات مل رہی ہیں۔ ۲۴؍ گھنٹے میں ۱۰؍ لاکھ ہٹس ملے۔
July 20, 2026, 9:56 AM IST
سپریم کورٹ نے ملک بھر میں تنازعات کے مصالحتی حل کیلئے اپنے ”سمادھان سماروہ ۲۰۲۶ء“ اقدام کے تحت وارانسی کے گیان واپی مسجد تنازع، متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد-شری کرشنا جنم بھومی تنازع اور سنبھل مسجد تنازع میں فریقین سے رضامندی مانگی تھی۔ ان تینوں مقدمات میں شامل تمام فریقین نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔
July 13, 2026, 4:53 PM IST
نقدی کے ساتھ زیورات بھی غائب، وزیراعلیٰ کو شکایتی مکتوب، سی بی آئی جانچ کا مطالبہ، عدالتی چارہ جوئی کی بھی دھمکی۔
June 18, 2026, 10:43 AM IST
