EPAPER
کرسٹوفر نولن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ ریکارڈ ساز تھیٹر ریلیز کے بعد ۱۷؍ نومبر کو پریمیم ویڈیو آن ڈیمانڈ (PVOD) کے ذریعے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگی۔ یونیورسل پکچرز اسی روز فلم کو 4K الٹرا ایچ ڈی، بلو رے اور ڈی وی ڈی پر بھی ریلیز کرے گا۔ میٹ ڈیمن، این ہیتھ وے اور ٹام ہالینڈ کی اداکاری سے سجی فلم نے عالمی سطح پر 1.352 ارب ڈالر کی کمائی کے ساتھ ’’ڈیڈ پول اینڈ وولورین‘‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی R-rated فلم کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔
August 22, 2026, 11:58 AM IST
ہدایت کار کرسٹوفر نولن کی تاریخی رزمیہ فلم ’’The Odyssey‘‘ نے ریلیز کے تیسرے ویک اینڈ میں عالمی باکس آفس پر ۹۰؍ کروڑ ڈالر (۹۱۱؍ ملین ڈالر) سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم اب ۲۰۲۶ء کی پانچویں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن چکی ہے اور تجارتی ماہرین کے مطابق یہ اپنے چوتھے ویک اینڈ تک ایک ارب ڈالر کے کلب میں شامل ہو سکتی ہے۔
August 03, 2026, 5:38 PM IST
معروف ہدایتکار کرسٹوفر نولن کی بلاک بسٹر فلم ’’دی اوڈیسی مبینہ طور پر آن لائن لیک ہو گئی ہے، جس کے بعد فلم کے ڈسٹری بیوٹر یونیورسل پکچرز نے غیر قانونی کاپیوں کے خلاف فوری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
July 27, 2026, 6:55 PM IST
ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرسٹوفر نولن کی فلم’’ دی اوڈیسی‘‘ نے ریلیز کے صرف سات دنوں میں ہندوستان میں ۱۰۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ کا گراس کلیکشن کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ ’’اوپن ہائیمر‘‘ کے بعد نولن کی دوسری فلم بن گئی ہے جس نے ہندوستانی باکس آفس پر یہ سنگِ میل عبور کیا۔
July 24, 2026, 7:03 PM IST
