• Sun, 27 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mauritius

ماریشس کا اسرائیلی پرواز کو لینڈنگ کی اجازت سے انکار، پرواز منسوخ

ماریشس نے اسرائیل سے آنے والی پرواز کو لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا،ٹور آپریٹر کا کہنا ہے کہ جس سے پرواز منسوخ ہو گئی،اسپرٹ ورلڈ پروڈکشنز کا کہنا ہے کہ انکار سیاسی اور سفارتی پہلوؤں کی بنیاد پر کیا گیا۔

September 27, 2026, 4:54 PM IST

ازبکستان میں یو پی آئی ادائیگیوں کو فعال بنانے کے لیے شراکت داری

انڈین نیشنل پیمنٹ کارپوریشن (این پی سی آئی) کی بین الاقوامی شاخ، این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ (این آئی پی ایل) نے ازبکستان کے قومی ادائیگی نظام `ہومو (ایچ یو ایم او) کے آپریٹر نیشنل انٹربینک پروسیسنگ سینٹر جے ایس سی (این آئی پی سی) کے ساتھ ایک تجارتی معاہدہ کیا ہے۔

August 31, 2026, 7:55 PM IST

جنوبی افریقہ میں ہندوستان کا یو پی آئی نظام کیش لیس دورکی شروعات کرسکتا ہے

جنوبی افریقی ریزرو بینک کے گورنر لیسیٹجا کانیاغو نے ہندوستان کے ریئل ٹائم ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس(یو پی آئی) (UPI) کو ایک مثالی ماڈل قرار دیا ہے۔

June 14, 2026, 5:46 PM IST

۳۲؍سال سے تراویح پڑھارہے ہیں قاری شمس تبریز نظامی

ممبئی کے علاوہ نیپال بارڈر اورماریشس میں بھی تراویح پڑھا چکے ہیں ۔ ان کے صاحبزادے بھی حافظ ہیں جوان کےشاگرد بھی ہیں اورتراویح میں ان کی سماعت کررہے ہیں۔

March 13, 2026, 11:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK