• Wed, 21 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mayawati

بی ایس پی میں گھمسان، مایاوتی کی وعدہ خلافی، آکاش آنند کو پارٹی سے نکال دیا

مایاوتی نے کہاتھا کہ اشوک اگرسبکدوش ہوجائیں تب آکاش کوکوئی عہدہ مل سکتا ہے لیکن اشوک کےسبکدوشی کے اعلان کے بعدانہوں نے آکاش کو بھیپارٹی سے ’آزاد ‘ کردیا۔

September 11, 2026, 11:00 AM IST

آکاش آنندپر مایاوتی کواعتماد نہیں رہا، اتر سنگھ راؤ پر بھروسہ جتایا

۹؍ ریاستوں کی ذمہ داری دی ، آکاش کے چھوٹے بھائی ایشان کو شمالی ہندکی دوریاستوں کا سیکٹر انچارج بنایا۔

September 09, 2026, 11:33 AM IST

’’اوبی سی سماج کی فلاح صرف بی ایس پی حکومت میں ممکن ہے‘‘

پسماندہ طبقات کے ووٹرس کو مایاوتی کاانتباہ، آئندہ سال اسمبلی انتخابات میں کامیابی کیلئے بی ایس پی کی مہم کا آغاز۔

June 17, 2026, 12:28 PM IST

مایاوتی کا آئندہ اسمبلی انتخابات تنہالڑنے کااعلان

یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میںمیڈیا سےگفتگو کے دوران حریف جماعتوں پر شدید تنقید کی، مسلمانوں اور دیگر طبقات کے ساتھ ناانصافی کا بھی ذکر کیا اور’ای وی ایم‘ پر سوال بھی اٹھائے،وزیراعلیٰ یوگی اور سماجوادی سربراہ اکھلیش یادو نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی

January 16, 2026, 6:42 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK