• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mexico

فیس بک کی رازداری کے معاملے میں میٹا کو بڑا جھٹکا، ۴؍ کروڑ ۳۰؍ لاکھ خلاف ورزیاں

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی عدالت کا تاریخی فیصلہ، صارفین کے ذاتی ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق گمراہ کن بیانات پر کارروائی؛ میٹا نے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کردیا۔

October 22, 2026, 5:24 PM IST

میکسیکو: گدھوں کی انوکھی بستی، ’زاکاتیکاس مارچ‘ سنتے ہی کھانے کیلئے جمع ہوتے ہیں

میکسیکو کے قصبے اوتومبا میں قائم بُرولینڈیا گدھوں کی ایسی پناہ گاہ ہے جہاں تقریباً ۱۰۰؍ جانوروں کو بدسلوکی، ترک کیے جانے اور ذبح ہونے کے خطرے سے بچا کر رکھا گیا ہے۔ اس کے بانی جرمن فلوریس جب اپنی گاڑی میں ’’زاکاتیکاس مارچ‘‘ کی دھن بجاتے ہوئے گاجریں لے کر نکلتے ہیں تو گدھے کھانے کی امید میں جمع ہونے لگتے ہیں۔ یہ غیر معمولی منظر اس ملک میں گدھوں کی گھٹتی آبادی اور انسانوں کے ساتھ ان کے بدلتے رشتے کی کہانی بھی بیان کرتا ہے۔

October 19, 2026, 4:49 PM IST

فیفا کا اولین امن انعام ٹرمپ کو دینے کے بعد اب اسے ختم کرنے کا ارادہ

فیفا نے اپنا اولین امن انعام ٹرمپ کو دینے کے بعد اسے ختم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، اس کے صدرانفانٹینوجو ۱۱؍ سال سےاس عہدے پر فائز ہیں،آئندہ سال دوبارہ انتخاب کے خواہاں ہیں،فیفا کونسل کے اجلاس میں انہیں جمعرات کو ورلڈ کپ کے لیے اپنے خفیہ سرمایہ کاری منصوبے میں غلطیوں پر معافی مانگنے پر مجبور ہونا پڑا۔

October 17, 2026, 5:02 PM IST

میڈرڈ، میکسیکوسٹی: فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، فنکاروں نے میٹرو اسٹیشنوں کےنام بدلے

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ اور میکسیکو سٹی میں گمنام فنکاروں کا گروپ میٹرو اسٹیشنوں کے ناموں پر اسٹیکرز چسپاں کرکے انہیں فلسطین کی حمایت اور سماجی انصاف کے پیغامات میں تبدیل کر رہا ہے۔ ’ریڈریٹو‘ نامی اس گروپ نے ۸۰؍ سے زائد اسٹیشنوں کے نام تبدیل کیے ہیں، جن کے ذریعے فلسطینیوں کی بے دخلی، مقامی آبادیوں کے حقوق اور تاریخی ناانصافیوں جیسے مسائل کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔

October 16, 2026, 4:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK