EPAPER
امریکہ نے مشہور وینڈیز کے پیلے فرائز کے ڈبوں اور کپوں کو بحال کر دیا ہے کیونکہ گاہک اپنے۹۰؍ کی دہائی کے بچپن کی یاد کے طور پر اس کی کمی محسوس کرر رہے تھے۔
September 20, 2026, 10:46 PM IST
عبد السید نے اپنی تنقید کا دائرہ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں تک وسیع کیا اور ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے ٹیرف کو ذاتی انا کا مسئلہ بنا لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ریپبلکن سینیٹ امیدوار مائیک راجرز کو ایک ایسے شخص کے طور پر مسترد کر دیا جو ٹرمپ کے ایجنڈے پر محض ”اندھا دھند مہر“ لگائیں گے۔
August 28, 2026, 6:45 PM IST
امریکی ریاست مشی گن سے ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹ امیدوار عبدالسید نے پاکستان میں جمہوری آزادیوں اور سیاسی سرگرمیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کو امریکی امداد کے معاملے پر بھی سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ غیر مشروط طور پر پاکستان کو نہیں دیا جانا چاہیے۔
August 24, 2026, 6:54 PM IST
امریکہ کے مشی گن میں اسلام مخالف فساد پھیلانے والے جیک لینگ کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی، جسے عوام کی زبردست مزاحمت کا سامناکرنا پڑا، جس کے بعد حفاظتی انتظام سخت کردئے گئے، ساتھ ہی متعدد گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں۔
August 19, 2026, 8:02 PM IST
