Inquilab Logo Happiest Places to Work

mizoram

میزورم کی معمر ترین خاتون فامیانگی کا ۱۱۷؍ سال کی عمر میں انتقال

میزورم کی معمر ترین خاتون فامیانگی۱۱۷؍ سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہیں شمال مشرقی ریاستوں کی سب سے معمر خاتون سمجھا جاتا تھا۔

July 23, 2025, 8:43 PM IST

میزورم کی راجدھانی ایزول ملک کے ریلوے نظام سے جڑنے کیلئے تیار

۱۹۹۹ء میں دیکھا گیا خواب اب شرمندہ تعبیر ، اس شمال مشرقی ریاست کے بیرابی سے سائرنگ تک ریلوے روٹ کی تعمیر تقریباً مکمل۔

July 14, 2025, 12:16 PM IST

تریپورہ ،میزورم اور گوا کے بعد مکمل خواندہ قرار پانے والا تیسرا صوبہ قرار

تریپورہ ،میزورم اور گوا کے بعد مکمل خواندہ قرار پانے والا تیسرا صوبہ قراردیا گیا ہے۔ ۲۰۲۲ء میں مرکزی حکومت کی جانب سے خواندگی کے پرگرام کے تحت،بالغوں کی خواندگی کا عمل شروع کیا گیا تھا۔

June 24, 2025, 9:36 PM IST

آسام میں سیلاب سے حالات مزید ابتر،۶۰؍ ہزار متاثر

ریاست کے ۱۲؍ اضلاع کے ۱۷۵؍ دیہاتوں میں پانی داخل، میزورم ، آسام ،سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں مجموعی طورپر۳۰؍ سے زائد کی موت۔

June 02, 2025, 11:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK