Inquilab Logo Happiest Places to Work

modern family

آدابِ فرزندی اور عصر ِ حاضر کا خاندانی بحران

آج کا سب سے بڑا بحران یہی ہے کہ نظر کا فیض کمزور ہو گیا ہے اور مکتب کی کرامت محض ڈگری تک محدود ہو گئی ہے۔ گھر تربیت گاہ کے بجائے رہائش گاہ بن گئے ہیں، اور تعلیمی ادارے کردار سازی کے بجائے امتحانی نظام بن گئے ہیں-

May 28, 2026, 10:21 AM IST

جب اپنوں سے مالی مدد مانگنی ہو

روپے پیسے کے معاملے میں جذبات کو درکنار کرتے ہوئے پریکٹیکل طریقے سے بات چیت ضروری ہے۔ پیسہ مانگتے یا دیتے وقت ہر پہلو پر کھل کر بات چیت کریں تاکہ مستقبل میں دونوں جانب سے کوئی شکایت نہ ہو۔ پہلے ہی سمجھ لیں اور طے کرلیں کہ پیسہ کب اور کیسے واپس کیا جائے گا

October 26, 2020, 12:20 PM IST

اپنوں کو قریب کریں، یہ ہیں چند کارآمد طریقے

اب تک جو ہوا اسے بھول جائیں۔ خاندان میں آئی دوریوں کا رونا نہ روئیں بلکہ انہیں جوڑے رکھنے کے کارگر طریقے تلاش کریں۔ ’ہیپی فیملی‘ کے لئے چھوٹے چھوٹے ہدف بنائیں پھر دیکھئے کیسے خاندان میں ہمیشہ کے لئے محبت کی چاشنی گھل جائے گی

March 05, 2020, 2:52 PM IST

مشترکہ خاندانی نظام محبتیں بٹورنے کا بہترین ذریعہ ہے

آج لوگوں کے ذہنوں میں پتہ نہیں یہ بات کہاں سے پختہ ہوتی جارہی ہےکہ ہر انسان انفرادی طور پر اپنی زندگی گزارسکتا ہے جبکہ اسے مشکل مرحلوں میں خاندان کی ضرورت پیش آتی ہے لیکن اس بات کو بہت سے لوگ آج کم ا ہمیت دینے لگے ہیں جس کی وجہ سے مشترکہ خاندانی نظام کی جڑیں کمزور ہوتی جارہی ہیں

February 03, 2020, 3:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK