Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohit suri

سیارہ‘‘ کا نام پہلے ’’عاشقی ۳‘‘ تجویز کیا گیا تھا: موہت سوری

موہت سوری نے بتایا کہ ان کی اگلی فلم ’’سیارہ‘‘ کا نام پہلے ’’عاشقی ۳‘‘ تجویز کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ اہان پانڈے اور انیت پڈا نے ادکاری سے سجی یہ فلم ۱۸؍ جولائی ۲۰۲۵ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

June 25, 2025, 4:41 PM IST

موہت سوری اور آہان پانڈے کی فلم ’’سیارہ‘‘ کا ٹیزر جاری

یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی اس فلم کے ہدایتکار موہت سوری ہیں جبکہ چنکی پانڈے کے بھتیجے آہان پانڈے، انیت پڈا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

May 30, 2025, 8:56 PM IST

موہت سوری کاونود بھانوشالی کیساتھ ایکشن میوزیکل فلم بنانے کا منصوبہ

 بالی ووڈ فلمساز موہت سوری،  ونود بھانوشالی کے ساتھ مل کر ایک ایکشن میوزیکل فلم بنانے والے ہیں۔موہت سوری اور ونود بھانوشالی ایک ساتھ مل کر ایکشن میوزیکل فلم بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

April 14, 2022, 11:12 AM IST

ایک ویلن۔۲ میں تارہ سُتاریہ کی شمولیت

ہدایتکار مویت سوری کی ۲۰۱۴ء کی فلم ’ایک ویلن‘ کے سیکویل کیلئے مرکزی اداکاروں کی تلاش اب ختم ہوگئی ہے۔ موہت اس فلم کیلئے پہلے ہی جان ابراہم، دِشا پاٹنی اور آدتیہ رائے کپور کو مرکزی کردار کیلئے سائن کر چکے ہیں۔ اب انہوں نے نوجوان اداکارہ تارہ ستاریہ کو آدتیہ کے مقابل ہیروئن کے طور پر منتخب کیا ہے۔

March 16, 2020, 11:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK