• Sat, 24 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

montreal

ہندوستان میں پرندوں کی ۱۲۱۱؍ انواع کی معدومیت کے خطرے کا قومی جائزہ شروع

کیا ہندوستانی آسمان سے پرندے غائب ہورہے ہیں؟ ہندوستان نے ملک میں پائی جانے والی ۱۲۱۱؍ انواع کے معدومیت کے خطرے کا جائزہ شروع کردیا ہے۔ اس مہم کے تحت پرندوں کی آبادی، جغرافیائی پھیلاؤ اور تعداد میں کمی بیشی کا مطالعہ کیا جائے گا تاکہ خطرے سے دوچار انواع کی شناخت اور ان کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات کیے جاسکیں۔

October 20, 2026, 4:42 PM IST

غزہ جنگ، ۳؍ سال: اس ماہ کے ابتدائی۱۵؍ دن، ۳۷؍ ممالک میں ۲۶۲؍ فلسطین حامی پروگرام

غزہ جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے مطالبے کے ساتھ دنیا کے مختلف براعظموں میں مظاہرے، مارچ، دھرنے، شمعیں روشن کرنے کی تقریبات اور طلبہ احتجاج ہوئے۔

October 08, 2026, 7:13 PM IST

غزہ جنگ، ۳؍ سال: مظاہروں کا دائرہ وسیع، بارسلونا سے ایتھنز تک فری فلسطین کے نعرے

غزہ جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر فلسطین کے حق میں احتجاج اور یکجہتی کی سرگرمیاں یورپ، شمالی امریکہ اور ایشیا کے مختلف شہروں تک پھیل گئیں۔ پیرس، بارسلونا، ایتھنز، ٹورنٹو، مونٹریال، واشنگٹن اور لاس اینجلس سمیت کئی شہروں میں مظاہرے، طلبہ اجتماعات اور دیگر پروگرام منعقد ہوئے، جبکہ اٹلی، ملائیشیا، انڈونیشیا، فلپائن اور ہندوستان میں بھی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی مختلف سرگرمیاں ہوئیں۔

October 08, 2026, 6:58 PM IST

اوزون ہول دہائیوں میں سب سے چھوٹا، ہندوستان میں زمینی اوزون کا خطرہ بڑھا

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کے مطابق ۲۰۲۵ء میں انٹارکٹکا کے اوزون ہول کا پھیلاؤ اور شدت ۱۹۹۰ء۔۲۰۱۰ء کی اوسط سے نمایاں کم رہی، جبکہ ہندوستانی شہروں میں زمینی سطح کے اوزون کی آلودگی کئی موسموں تک پھیل رہی ہے۔

September 22, 2026, 5:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK