EPAPER
الشرع کی صدارت کے بطور صدر پہلے سال میں شام نے بین الاقوامی پابندیوں سے نجات حاصل کرلی، اپنی خودمختاری بحال کی اور ایک واضح سیاسی روڈمیپ کے ساتھ نئے سال ۲۰۲۶ء کا آغاز کیا۔
January 29, 2026, 6:31 PM IST
روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے امریکی پوسٹ کے جواب میں ’ایکس‘ پر میدویدیف نے ایک تصویر شیئر کی جس پر جلی سرخ حروف میں لکھا تھا: ”روس کے ساتھ کھیل نہ کھیلیں۔“
January 07, 2026, 7:46 PM IST
روس کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے ۲۰۲۶ء کے آغاز سے ہر روز ماسکو اور دیگر علاقوں کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے، جس میں روسی فضائی دفاع نے سیکڑوں ڈرونز کو تباہ کیا ہے۔ نئی رپورٹس میں ان حملوں کے باعث ماسکو میں کچھ اوقات میں ہوائی اڈوں کی بندش، توانائی انفراسٹرکچر پر اثرات، اور یوکرین پر روسی جوابی فضائی حملوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں جنگی اخراجات بڑھانے اور روسی فوجی و توانائی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے ہیں، جبکہ روس ان حملوں کو ’’دہشت گردانہ‘‘ قرار دیتا ہے۔
January 05, 2026, 6:06 PM IST
ایران میں مظاہروں کے دوران رپورٹ سامنے آئی ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای ماسکو منتقل ہو سکتے ہیں۔ لوگ اس پیش رفت کو وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے خلاف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کار روائی سے بھی جوڑ رہے ہیں۔
January 05, 2026, 6:09 PM IST
