EPAPER
سوشل میڈیا پر فلسطینی ماؤں کے ساتھ اظہار یگانگت۔ اس دن عرب ممالک میں بچے اپنی والدہ کو تحائف دیتے ہیں اور تشکر کا اظہار کرتے ہیں۔
March 21, 2024, 11:52 PM IST
ماں کا وجود ہی کسی بھی انسان کی زندگی میںاہم ترین ہوتاہے۔ وہ ماں ہی ہے جو انسان کی شخصیت کو تراشنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
May 09, 2021, 10:43 AM IST
ماں‘ لفظ بہت مختصر ہے مگر اس کے مفہوم کی بات کی جائے تو شاید لفظ کم پڑ جائیں۔ ماں کی قربانیوں کا سلسلہ اس وقت سے شروع ہوجاتا ہے جب دُنیا میں اولاد کی آمد کو کئی ماہ باقی ہوتے ہیں۔ وہ ہر قسم کا درد برداشت کرتی ہے حتیٰ کہ اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہے مگر اُف تک نہیں کرتی۔ خود بھوکی سو جاتی ہے مگر اولاد کے شکم سیر ہونے کا انتظام کرتی ہے۔ آج (۹؍ مئی) یوم ِ مادر ہے، اس دن کو منانے کا مقصد اپنی والدہ کی اہمیت کا احساس کرنا، ان کی خدمت کرنا اور انہیں خوشیاں دینا ہے۔ ملاحظہ کیجئے ماں کے بارے میں چند قارئین کے تاثرات:
May 09, 2021, 10:32 AM IST