EPAPER
ہندوستان میں ہوائی سفر کو مزید آسان، تیز رفتار اور جدید بنانے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈجی یاترا (Digi Yatra) کی سہولت کو اب بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں تک توسیع دینے کے لیے آزمائشی مرحلہ شروع کردیا گیا ہے۔
November 01, 2026, 7:14 PM IST
جیل بھرو آندولن،پولیس کی جانب سےا نتہائی سخت حفاظتی انتظامات۔ایم آئی ایم اور ایس ڈی پی آئی کا سومیا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
October 25, 2026, 4:56 PM IST
نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے آئندہ موسمِ سرما کے پروازی شیڈول سے قبل مسافروں کی سہولت کے لیے آمدورفت، ٹیکسی، بس، ہوائی اڈوں کے درمیان منتقلی، مختصر قیام اور فضائی خوراک سمیت متعدد خدمات کو مزید وسعت دی ہے۔
October 06, 2026, 7:05 PM IST
ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل وَن بی کے شمالی حصے کو آئندہ سال جنوری سے مرحلہ وار بند کرکے منہدم کیا جائے گا۔ اس کے بعد اس حصے کی ازسرنو تعمیر کی جائے گی۔
October 04, 2026, 4:34 PM IST
