• Sat, 17 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai crime news

ڈینو موریا سے میٹھی ندی ڈیسلٹنگ کیس میں پوچھ گچھ، گرفتاری کی اطلاعات کی تردید

بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا ایک بار پھر ممبئی کی میٹھی ندی کی صفائی کے مبینہ گھوٹالے کی تحقیقات کے دائرے میں آگئے ہیں۔ ۲؍ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو ممبئی پولیس کی اکنامک آفنسز ونگ (ای او ڈبلیو ) نے ان سے اس معاملے میں کئی گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی۔

October 02, 2026, 8:24 PM IST

کرلا: ۶؍ ماہ کے بچے کا اغوا کار محض ۴؍ گھنٹے میں گرفتار

یہاں ہلاؤ پل کے قریب کملا بائی چال میں اس وقت سنسنی پھیل گئی تھی جب صبح میں ایک شخص نے گھروں میں کام کرنے والی خاتون کے گھر سے بچہ اغوا کر لیا ۔

August 04, 2026, 12:18 PM IST

سرکاری نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کی فریب دہی، ۳؍ ملزمین گرفتار

یہاں ایک شخص کو سرکاری نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر اس سے ۷۰؍ لاکھ روپے اینٹھنے کے الزام میں ۳؍ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

August 01, 2026, 12:26 PM IST

ای چالان کے خلاف آج ریاست بھر کے ٹرانسپورٹروں کا آزاد میدان پر احتجاج

اسکول بس مالکان کے شریک ہونے سے ۵؍اور ۶؍مارچ کو بس سروس بند رہیں گی ۔ طلبہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

March 05, 2026, 5:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK