Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai high court

شہرمیں بڑھتی فضائی آلودگی پرہائی کورٹ کا فکر مندی کا اظہار

حکومت کو ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں اور بیکریوں میں لکڑیوں کے استعمال کو مرحلہ وار ختم کرنے کا مشورہ دیا ۔

January 11, 2025, 7:42 PM IST

شہریوں کےایک طبقے کیلئے دوسرے طبقے کوغلام نہیں بنایا جاسکتا: بامبے ہائی کورٹ

بی ایم سی میں بطور عارضی کارکن ملازمت کرنے والے ۵۸۰؍ افراد کو بامبے ہائی کورٹ نے مستقل ملازمت دینے کی ہدایت دی۔ عدالت نے کارپوریشن کو ان عارضی ملازم کو نظر انداز کرنے کی سخت سرزنش کی۔ کورٹ نے کہا کہ ایک طبقے کیلئے دوسرے طبقے کو غلام نہیں بنایا جاسکتا۔

March 14, 2024, 5:21 PM IST

غیرقانونی ہورڈنگز اور بینرس پرعدالت کا رویہ سخت

ہائی کورٹ نے عوامی مقامات پراس کی اجازت نہ دینے کا حکم دیا۔ بی ایم سی کو اس کیلئے علاقوں کی نشاندہی کرکےاس تعلق سے سرکیولرجاری کرنے کی ہدایت دی

February 23, 2024, 9:43 AM IST

باندرہ : قبرستان کی زمین حوالے نہ کرنے پرحکومت کو وجہ بتانے کا حکم

ہائی کورٹ نے ۲؍ سال قبل قبرستان کیلئے مختص زمین بی ایم سی کے حوالے کرنے کی ہدایت دی تھی جس پراب تک عمل نہیں کیا گیا ہے۔ معاملہ کی سماعت ۲۲ ؍فروری کو دوبارہ ہوگی

February 16, 2024, 9:08 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK