• Sat, 31 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai ranji team

سدھیش لاڈ کی سنچری، ممبئی نے معمولی برتری حاصل کرلی

کپتان سدھیش لاڈ (ناٹ آؤٹ ۱۱۰؍رن)، سوید پارکر (ناٹ آؤٹ ۵۳؍رن) اور مشیر خان (۵۷؍ رن) کی عمدہ اننگز کی بدولت ممبئی نے رانجی ٹرافی ایلیٹ گروپ ڈی کے مقابلے میں جمعہ کو دہلی کے خلاف پہلی اننگز میں ۵؍ وکٹوں پر ۲۶۶؍ رن بنا لیے ہیں۔

January 30, 2026, 8:00 PM IST

رنجی ٹرافی: سرفراز خان کی شاندار ڈبل سنچری، ممبئی نے حیدرآباد پر شکنجہ کسا

ممبئی کے مایہ ناز بلے باز سرفراز خان نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے حیدرآباد کے خلاف ایلیٹ گروپ ڈی کے میچ میں ۲۲۷؍ رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ ان کی اس ڈبل سنچری کی بدولت ممبئی نے اپنی پہلی اننگز میں ۵۶۰؍ رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ کھڑا کر دیا ہے۔

January 23, 2026, 6:23 PM IST

شریاس ایّر کی شاندار واپسی، ممبئی نے ہماچل کو ۷؍ رن سے شکست دی

کپتان شریاس ایّر نے اپنی فٹنیس ثابت کرتے ہوئے ۸۲؍ رن کی شاندار بلے بازی کی، جبکہ پلیئر آف دی میچ مشیر خان نے ۷۳؍ رن بنائے، جن کی بدولت ممبئی نے منگل کو وجے ہزارے ٹرافی ایلیٹ گروپ سی کے سنسنی خیز مقابلے میں ہماچل پردیش کو محض ۷؍ رن سے شکست دے دی۔

January 06, 2026, 7:37 PM IST

شمس ملانی نے تباہی مچائی،ممبئی نے ہماچل پردیش کو اننگز اور۱۲۰؍ رنوں سے ہرایا

اپنی ناچتی ہوئی گیندوں سے تہلکہ مچانے والے آل راؤنڈراور شمس ملانی کی تباہ کن گیندبازی (پانچ وکٹ) کی مدد سے ممبئی نے رنجی ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ میں ہماچل پردیش کے خلاف اننگز اور۱۲۰؍ رنز سے زبردست جیت درج کی ہے ۔

November 10, 2025, 7:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK