• Wed, 11 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai traffic

ممبئی کی کچی آبادیوں میں سفر کا اصل خرچ کرایہ نہیں، وقت ہے: آئی آئی ٹی تحقیق

آئی آئی ٹی بامبے کے مطالعے کے مطابق ناقص پبلک ٹرانسپورٹ والے علاقوں میں رہنے والے کچی آبادیوں کے مکینوں کو بہتر رابطوں والے علاقوں کے مقابلے میں سفر کی مجموعی قیمت ۴۶؍ فیصد زیادہ ادا کرنی پڑتی ہے۔ اس بوجھ کا ۸۲؍فیصد حصہ بسوں اور ٹرینوں کے کرایے کے بجائے پیدل چلنے، انتظار کرنے اور سفر میں صرف ہونے والے وقت سے بنتا ہے۔

November 09, 2026, 7:23 PM IST

کلیان: ٹریفک نظام بہتر بنانے کیلئے مشترکہ مہم

مقامی پولیس اور آر ٹی او کی مدد سےکلیان ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا علاقہ ٹریفک سے پاک کرنے کی کوشش۔

August 10, 2026, 1:04 PM IST

۱۵؍ اگست سے ٹریفک کے چھوٹے موٹے قوانین کی خلاف ورزی پر کیس درج نہیں ہوگا

’جن وشواس ایکٹ ۲۰۲۶ء (دفعات میں ترمیم)‘ کے تحت ۱۵؍ اگست سے ٹریفک کے چھوٹے موٹے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر فوجداری کیس درج نہیں ہوگا بلکہ لین کےمطابق گاڑی نہ چلانا اور سڑکوں پر لگے سائن بورڈ کے اشاروں کی پابندی نہ کرنے پر صرف جرمانہ کی کارروائی ہوگی۔

August 10, 2026, 12:21 PM IST

بھیونڈی: خطرناک عمارتوں کے نئے اسٹرکچرل آڈٹ کا حکم

کلکٹرکوافسران کے سروے پر عدم اطمینان، غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔

August 08, 2026, 1:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK