EPAPER
جمعیۃ بھی انصاف کی لڑائی جاری رکھنے کیلئے پُرعزم، حکومت مہاراشٹر کو جلد بازی پر سماعت سے قبل ہی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا
July 24, 2025, 7:00 AM IST
۲۰۱۵ء میں ایک خصوصی عدالت نے ۷/۱۱ ممبئی ٹرین دھماکوں کے سلسلے میں ۱۲ افراد کو مجرم قرار دیا تھا اور ۵ ملزمین کو سزائے موت اور بقیہ ۷ کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
July 21, 2025, 1:07 PM IST
چنئی سے ناگرکوئل جانے والی وندے بھارت ایکسپریس میں نان ویج نہیں دیا گیا تو مسافر نے باقاعدہ شکایت کردی، آئی آر سی ٹی سی نے فی الحال خاموشی اختیار کرلی ہے۔
June 02, 2025, 11:55 AM IST
بنارس کاٹرین کا ٹکٹ ہوائی جہاز کے ٹکٹ سے۲۴۰؍روپےاور گورکھپور کا۴۸۵؍ روپے مہنگا ہے مگر ریلوے کے دعوے کے مطابق کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔
May 12, 2025, 12:46 PM IST