EPAPER
ہندی سنیما کی تاریخ میں چند فلم ساز ایسے گزرے ہیں جنہوں نےنہ صرف کامیاب فلمیں بنائیں بلکہ فلم سازی کے انداز، کہانی سنانےکے طریقے اور ناظرین کے ذوق پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ راج کھوسلہ انہی ہدایت کاروں میں شمار ہوتے ہیں۔
May 31, 2026, 9:46 AM IST
ممتاز نے اپنے دور میں نامور اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔ لیکن فلم’’سیتا اور گیتا‘‘ کی مداح ہونے کے باوجود انہوں نے انکار کی وجہ بتا دی۔دھرمیندر اور ہیما مالنی کی فلم ’سیتا اور گیتا‘ اب بھی شائقین میں پسندیدہ ہے۔ تاہم ممتاز کو ہیما مالنی سے پہلے فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔ انہیں فلم پسند آئی لیکن ایک خاص وجہ سے اس نے انکار کر دیا۔ انہوں نے دھرمیندر جیسے لیجنڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع کیوں ہاتھ سے جانے دیا؟
December 21, 2025, 5:49 PM IST
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حملے کی شدید مذمت کی اور بی جے پی پر بنگال میں ”اتر پردیش طرز کی سیاست“ درآمد کرنے کا الزام لگایا۔
December 11, 2025, 5:03 PM IST
ہندوستانی فلم انڈسٹری میں ایسے کئی ستارے گزرے ہیں جنہوںنےفلمی پردے پراپنی چمک بکھیری اور پھر کہیں اندھیرے میں گم ہوگئے، لیکن کچھ نام ایسے بھی ہیں جو نہ صرف فن کی معراج تک پہنچےبلکہ دلوں پر راج کرتے رہے۔
July 31, 2025, 12:18 PM IST
